• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ بار کے الیکشن 2025-2026 کا سرکاری نتیجہ جاری

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن 2025-2026کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ،جس کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار ہارون رشید ایڈووکیٹ1898 ووٹ لے کر ایک سال کیلئے صدر منتخب ہوگئے ۔
اہم خبریں سے مزید