• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی سفیر جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد ( نیوزرپورٹر) پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ نے اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔ملاقات میں جلال الدین ایڈوکیٹ، انجنئیر ضیاء الرحمان بھی شریک تھے۔
اہم خبریں سے مزید