• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور، ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے ایئرپورٹس تعمیر ہوں گے، ایئر پورٹس اتھارٹی

  اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) میر پور ،ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے ایئر پورٹس تعمیر ہوں گے ،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اےاے) نے کراچی میں سٹیک ہولڈرز مشاورتی اجلاس میں نئے اور موجودہ ہوائی اڈوں کی ترقی و توسیع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ڈیرہ اسماعیل خان اور میرپور (آزاد جموں و کشمیر) میں نئے گرین فیلڈ ایئرپورٹس کی تعمیر اور ڈیرہ غازی خان کے موجودہ ہوائی اڈے کی اپ گریڈیشن پر  بھی غور  کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید