• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ؛ شیخ رشید کو عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی اجازت دیدی

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ایک مرتبہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی اجازت دیتے ہوئے قرار دیا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے نام ای اسی ایل میں رکھنے کا حکم متاثر نہیں ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید