• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈکپ فائنل آج میزبان بھارت اور جنوبی افریقا میں ہوگا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو میزبان بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں پہلی بار فائنل میں پہنچی ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے فائنل جیتنے کی صورت میں اپنی ٹیم کے لئے125 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید