کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظبی ٹی 10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ محمد عامر پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے فرنچائز مینجمنٹ نے انہیں ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے۔