• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوالڈ بریوس ان فٹ، پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقا کے ڈیوالڈ بریوس کندھے کی تکلیف کی وجہ سے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ جنوبی افریقا کرکٹ کے مطابق ڈیوالڈ بریوس ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

اسپورٹس سے مزید