• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان نے سینٹ میں شہداء کیلئے دعا کروائی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )سینٹ میں مختلف واقعات میں شہید ہونے والوں کیخلاف دعا کی گئی ، منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائد ایوان سنیٹر اسحٰق ڈار نے سنیٹر مولانا فضل الرحمان سے دعا کیلئے کہا جس پر انہوں نے مختلف واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے دعا کروائی۔
اہم خبریں سے مزید