• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کی20 سالہ فلاحی خدمات پر تقریب کا انعقاد

لاہور ( پ ر ) ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے ڈائریکٹر آپریشنز ساجد علی چدھڑ نے کہا ہے کہ ہیلپنگ ہینڈ پاکستان امریکہ میں مقیم اپنے پاکستانی ہم وطنوں کے تعاون سے پاکستان کے تمام اضلاع میں گزشتہ بیس سالوں سے ریلیف سرگرمیاں کر رہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بیس سالہ خدمات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ 2005 کے زلزلہ سے پاکستان میں ریسکیو اور فلاحی سرگرمیوں سے ہیلپنگ ہینڈ نے اپنا کام شروع کیا تھا۔
لاہور سے مزید