• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورونانک کی تقریبات، 12 ہندوؤں کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا

لاہور(خالدمحمودخالد)پاکستان نے گورو نانک دیو جی کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے آنے والےان 12 ہندوؤں کو جو پاکستان کی شہریت ترک کرکے بھارتی شہریت حاصل کرچکے ہیںواہگہ بارڈر پر پاکستان میں داخل ہونے سے روک کر واپس بھارت بھیج دیا۔ یہ افراد ان 2100 بھارتی سکھ زائرین کے اُس جتھے کا حصہ تھے جنہیں بھارتی وزارتِ داخلہ نے پاکستان آنے کی اجازت دی تھی۔ بھارت واپس بھیجے جانے
لاہور سے مزید