• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی: مسلح افراد کی ناکہ بندی، اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار پسنی محافظوں سمیت یرغمال

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مکران کوسٹل ہائی وے پسنی شتانگی کے قریب مسلح افراد کی ناکہ بندی اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار پسنی کو محافظوں سمیت یرغمال بنا کر سرکاری اسلحہ چھین لیاتاہم کچھ دیر بعد مقامی ہونے کی بنا پر انہیں کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا،ایک درجن کے قریب مسلح افراد گاڑیاں روک کر شناختی کارڈ چیک کرتے رہے، جبکہ ہائی وے پر کراچی جانے والے باوزر کو نذر آتش کر دیا ۔
اہم خبریں سے مزید