کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اپنے ممبران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے سالانہ فیملی گالا کا انعقاد ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں کیا جائے گا۔