• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کی قومی اسمبلی میں دیگرصوبوں کے برابر نمائندگی دی جائے، علامہ شبیر میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سیاسی کمیٹی کے چیئرمین علامہ شبیرحسن میثمی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں اسلامی تحریک بھرپور حصہ لے گی ،ہم پارلیمانی سیاست کرنے والی تمام جماعتوں سے انتخابی اتحاد کے لیے رابطے میں ہیں حتمی فیصلہ خطے اورعوام کے وسیع تر مفاد میں کریں گے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ آئینی حقوق دے کر گلگت بلتستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دوسرے صوبوں کے برابر نمائندگی دی جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید