• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرامز کیلئے ٹرائلز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرامزکے پہلے مرحلے کے لئے سندھ بھر کے باکسنگ سے منسلک تمام اضلاع میں انٹر کلبز باکسنگ مقابلوں کے ٹرائلزجمعہ کو ہوئے جس میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں سینئر، جونیئر اور خواتین باکسروں نے حصہ لیا۔ کراچی ساؤتھ میں مسلم آزاد باکسنگ کلب ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں ہوئے۔
اسپورٹس سے مزید