• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کا 100 ارب روپے کی لاگت سے 18 برانچ لائنوں کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور(اے پی پی)لائنوں کی بحالی و اپ گریڈیشن، پاکستان ریلوے کا 100ارب روپے کا انقلابی منصوبہ، ریلوے نظام کی از سر نو تعمیر،ملک بھر میں بوسیدہ ٹریکس کی بحالی، ڈیجیٹل نظام متعارف، پاکستان ریلوے نے مسافروں کے محفوظ اور قابل اعتماد سفر کو یقینی بنانے،بین الصوبائی رابطوں کو مضبوط کرنے اور شہری ریل ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ملک بھر میں 18 برانچ لائنوں کی بحالی و اپ گریڈیشن پر تقریبا 100 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق ریلوے 2,479 کلومیٹر طویل19 برانچ لائنوں کی اپ گریڈیشن پر 98.58ارب روپے خرچ کرے گا،جن میں پنجاب میں44.411ارب روپے، سندھ میں 35.955ارب روپے اور خیبرپختونخوا میں 17.217ارب روپے شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید