• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کی بنگلہ دیش روانگی غیریقینی ہوگئی

اسلام آباد (فاروق اقدس)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جنہوں نے 11نومبر کو طے شدہ پروگرام کے تحت بنگلہ دیش روانہ ہونا ہے‘ تاہم ابھی انکی روانگی حتمی نہیں جس کی وجہ 27ویں آئینی ترمیم کی وجہ سے ملک کی داخلی صورتحال ہے۔
اہم خبریں سے مزید