• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے وکلاء نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)سندھ کے وکلا نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا 14نومبر کو عدالتوں سے ریلی نکال کر وادھو واہ نیشنل ہائی وے کے مقام پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان حیدرآباد میں منعقدہ کنونشن میں کیا گیا جس میں آل سندھ لائرز ایکشن کمیٹی کے سیکریٹری ایڈووکیٹ اسرار چانگ، کے بی لغاری، عامر وڑائچ، الطاف سچل اعوان، حسیب جمال، حق نواز تالپور، سجاد چانڈیو، اشرف سموں، میر احمد منگریو، اشعر مجید کوکَر، بابر مسعود، رسول میمن، سید طارق شاہ، علی اکبر بروہی، جاوید بلیدی، رشید راجڑ، لیاقت سہتو، میاں تاج محمد کیریو، نورالحق قریشی، انیس رحمان سمیت دیگر وکلا بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید