• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربا کینا نے ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹائٹل جیت لیا

ریاض (جنگ نیوز) قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے ڈبلیو ٹی اے ٹینس فائنل میں عالمی نمبر ایک آرینا سبالنکا کو اپ سیٹ شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے ٹرافی کے ساتھ ہی ریکارڈ ایک ارب 46کروڑ 61لاکھ روپے انعامی رقم حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ ایلینا ریباکینا نے میرے لیے یہ شاندار ہفتہ رہا ہے لیکن مجھے اس نتیجے کی توقع نہیں تھی۔ اپ سیٹ شکست کے بعد ارینا سبالنکا آبدیدہ ہو گئیں۔
اسپورٹس سے مزید