• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا بڑا معاشی قدم، پالیسی سازی اور سرمایہ کاری میں نئی جہتوں کا آغاز

لاہور (آصف محمود بٹ) حکومتِ پاکستان نے گورننس کو بہتر بنانے، سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ایک ہمہ گیر مشاورتی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پالیسی سازی اور ترقیاتی منصوبہ بندی کو عالمی معیار کے مطابق اور شواہد پر مبنی بنانا ہے۔ یہ اقدام ’’اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل‘‘ (SIFC) کے فریم ورک کے تحت وفاقی کابینہ کی منظوری سے شروع کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید