زیارت (پی پی آئی)زیارت میں مسلح افراد نے تعمیراتی کیمپ کو آگ لگا دی،تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع زیارت کے علاقے گھرکئے میں ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو پرتشدد حملہ کیا، حملہ آوروں نے تعمیراتی مشینری کو آگ لگا دی ۔