کرا چی (اسٹاف رپورٹر) قصبہ میانوالی کالونی میں واقع گھر سے 25سالہ گینس ولد جورج کی پھندا لگی لاش ملی جو خاکروب بتایا جاتا ہے ،پولیس کے مطابق متوفی کے اہلخانہ نے بتایا ہے کہ متوفی کافی دن سے پریشان تھا۔