• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کا تحریری استعفیٰ نہیں آیا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا تحریری استعفیٰ نہیں آیا، انہوں نے امید ظاہر کی ہےکہ وہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیں گے۔جمعرات کوپارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم پہلے ہی سینیٹ سے منظور ہوچکی ، اپوزیشن ترمیم میں جو بہتری چاہتی تھی وہ کردی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید