راولپنڈی(جنگ نیوز)سیاسی و سماجی شخصیت ریٹائرڈ حوالدار محمد خان اعوان کی 18 ویں برسی آج دن 11 بجے ان کی رہائش گاہ ایم پی ہاؤس مکان نمبر کے سی 234 گلی نمبر 4 کشمیر کالونی اکال گڑھ یونین کونسل 38 باغ سرداراں راولپنڈی میں ہوگی۔ عبد القیوم اعوان،احمد رضا قادری،امان ملک،محمد دانیال،اعوان نعت رسول مقبول پیش کرینگے۔قاری محمد نواز رضا چشتی خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا کرائینگے۔