• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اب ملک میں اپنی گڈ گورنس پر توجہ دے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت اب ملک میں اپنی گڈ گورنس پر توجہ دے،مہنگائی، گرانی، بے روزگاری کے خاتمے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے مناسب اقدامات کرے،ادویات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کو مسائل کا سامنا ہے، بیشتر شہروں میں اسپتالوں، اور تعلیمی اداروں کی صورت حال ابتر ہے، سڑکوں کا حال تباہ برباد ہے، کراچی جیسے اہم شہر میں امن و امان خراب نظر آرہا ہے، اسٹریٹ کرائم میں روازنہ ایک جان جارہی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف ان مسائل کے حل کے لئے فوری طور پر صوبائی وزراء اعلی کا اجلاس طلب کر کے لائحہ عمل بنائیں۔

ملک بھر سے سے مزید