• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے اجتماع میں شرکت کیلئے قافلوں کی لاہور روانگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے لاہور مینار پاکستان میں ہونے والے اجتماع عام میں شرکت کے لیے جماعت اسلامی ضلع ملتان کے قافلے روانہ ہونا شروع ہو گئے ، امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی نے شمالی زون، غربی زون اور حلقہ خواتین کے قافلے کو ریلوے اسٹیشن سے رخصت کیا۔
ملتان سے مزید