• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان نے ری چیکنگ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتا ن نے ری چیکنگ کےلئے درخواستیں طلب کرلیں ،جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ایسے امیدواران جو اپنا رزلٹ، مضمون/ مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ15دن کے اندر بذریعہ آن لائن سسٹم درخواست گزار سکتے ہیں۔ 
ملتان سے مزید