اسلام آباد ( جنگ نیوز)تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمٰن کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنانے کا امکان،تفصیلات کے مطابق بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کے بعد محمود اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے۔