• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف علی زردار ی نجی دورے پر ابوظہبی چلے گئے، یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد(طاہر خلیل) صدر مملکت آصف علی زردار ی نجی دورے پر ابوظہبی گئے ہیں خاتون اول آصفہ بھٹو بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں ان کی عدم موجودگی میں چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید