• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی خدشات، کوئٹہ کے لیے ٹرین سروس جزوی طور پر معطل

کوئٹہ(این این آئی)سیکورٹی خدشات پر کوئٹہ کے لیے ٹرین سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو جیکب آباد میں روک دیا گیا ہے جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید