• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اسکواش، حمزہ، نور، ناصر کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حمزہ خان، نور زمان اور ناصر اقبال نے اسلام آباد میں سی اے ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ کوارٹر فائنل راؤنڈ میں حمزہ خان نے ٹاپ سیڈ مصر کے کریم الحمامی ، نور زمان نے مصر کے یاسر شوڈی اور ناصر اقبال نے مصر کے تھرڈ سیڈ مصطفیٰ السرطی کو ہرایا ۔
اسپورٹس سے مزید