• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو زرداری سے امارات کے قونصل جنرل کی ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیتی کی بلاول ہاؤسمیں ملاقات ۔ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے یو اے ای کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر بات چیت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید