• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایچ ای سی آل پاکستان انٹرورسٹی ٹینس چیمپئن شپ لاہور یونیورسٹی نے جیت لی، سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام نیا ناظم آباد ٹینس کورٹ پرکھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل کے مہمان خصوصی چانسلر اکبر علی خان نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید