• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوٹیک کانووکیشن، 244 انجینئرنگ گریجویٹس کو ڈگریاں تفویض کی گئیں

اسلام آباد (نامہ نگار) نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ( نیوٹیک) کے کانووکیشن میں 244انجینئرنگ گریجویٹس کو بی ایس اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کر دی گئیں، گزشتہ روز نیوٹیک کا چوتھا سالانہ کانووکیشن یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی تھے، اس موقع پر انہوں نے کامیاب گریجویٹس کو مبارکبا دی اور پاکستان کی ترقی میں ٹیکنالوجی کے ماہر نوجوانوں کے کردار پر زور دیا۔ انہوں نے نیوٹیک کی اعلیٰ معیار اور صنعت سے وابستہ تعلیم فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہا ۔
اسلام آباد سے مزید