• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پوتن کی بھارت آمد، مودی کا پرجوش استقبال، دفاع اور تجارتی تعلقات پر توجہ

نئی دہلی (اے ایف پی) صدر پوتن کی بھارت آمد، مودی کا پرجودش استقبال، دفاع اور تجارتی تعلقات پر توجہ، لڑاکا طیارے اور S-400 دفاعی نظام پر ممکنہ مذاکرات، پوتن کی آمد سے تعلقات کو عالمی سیاست میں اہمیت دینے کا پیغام، روسی صدر ولادی میر پوتن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں تاکہ دفاعی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کیا جا سکے، جبکہ بھارت امریکی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے کہ وہ روس سے تیل کی خریداری بند کرے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پوتن کا ذاتی طور پر استقبال کیا اور دونوں نے ریڈ کارپٹ پر ملاقات کے بعد ایک ہی گاڑی میں سفر کیا۔
اہم خبریں سے مزید