• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوز ڈیسک) پاک محرم ایسوسی ایشن کی جانب سے اتحاد بین المسلمین کی مظہر خاتون جنت کانفرنس بسلسلہ ولادت باسعادت خاتون جنت دفتر رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؓ جمعہ 12دسمبر8 بجے شب نشتر پارک میں منعقد ہوگی۔ مفتی فضل ہمدرد، مولانا اصغر درس اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے اور معروف شعراء منقبت خواں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید