• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ڈے،بھارت نے میچ اور سیریز جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت نے جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میں9وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2.1 سے اپنے نام کرلی، وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے میچ میںجنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئےکوئنٹن ڈی کاک کے106 رنز سنچری کی مدد سے270رنز بنائے،کرشنا نے چار وکٹ لئے جواب میں بھارت نےایک وکٹ پر 271رنز بناکر میچ جیت لیا، یشسوی جیسوال نے116رنز ناٹ آوٹ رہے،ویرات کوہلی 65رنز پر ناٹ آوٹ رہے، آوٹ ہونے والےبیٹرروہت شرما نے75رنز اسکور کئے۔

اسپورٹس سے مزید