• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ کے خلاف مواخذے کے آرٹیکلز دائر

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ کے خلاف ایوان نمائندگان میں مواخذے کے آرٹیکلز دائر کیے گئے ہیں۔ ان پر قتل، قتل کی سازش، اور خفیہ معلومات کے غیر محفوظ ہینڈلنگ کے سنگین الزامات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیگسیٹھ نے اپنے دفتر میں سینئر عہدیداروں کے ساتھ Signal ایپ پر حساس فوجی آپریشنز پر بات چیت کی، جس سے خفیہ معلومات کا خطرہ پیدا ہوا۔

اہم خبریں سے مزید