• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے ساتھ ہمارا تعاون کسی دوسرے ملک کیخلاف نہیں، روسی صدر پوتن

اسلام آباد (فاروق اقدس)بھارت کے دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ بھارت کےساتھ ہمارا تعاون کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ،روس اوریوکرین کے تنازعے میں ٹرمپ حقیقی طورپر دشمنی کا خاتمہ اور جانی و مالی نقصان روکنا چاہتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کا ا پنا ایجنڈااور اپنے مقاصد ہیں جبکہ ہماری توجہ خود پرہےدارالحکومت دہلی میں ایک نجی ٹی وی کو دئیے جانے والےانٹرویو میں روسی صدر نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان تنازعے کے حوالے سے ستائش پیش کرتے ہوئےکہا کہ ٹرمپ حقیقی طورپر دشمنی کا خاتمہ اورجان ومال کو مزید نقصان سے روکنا چاہتےہیں۔

اہم خبریں سے مزید