• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منائی جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (فاروق اقدس) پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منائی جائےگی دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے باوقار ،عظیم رشتے اور تعلق کو مزید مضبوط مستحکم اور دنیا کے لیے قابل رشک بنانے کے لیے پرجوش انتظامات اقدامات کیے جائیں گے ان خیالات کا اظہار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار نے پیر کواس حوالے سے منعقدہ ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اہم خبریں سے مزید