• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا پاکستان کی طرف غیر متوقع جھکاؤ، واشنگٹن میں نئی اسٹرٹیجک قربت

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کا پاکستان کی طرف غیر متوقع جھکاؤ، واشنگٹن میں نئی اسٹرٹیجک قربت، اسلام آباد نے سفارت کاری، تعریف، اہم معاملات پر تعاون کی پیشکش اور اسٹریٹجک مفاد کے امتزاج سے واشنگٹن کی توجہ حاصل کی، عالمی شہرت یافتہ امریکی جریدہ فارن پالیسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں کئی غیر متوقع فیصلے سامنے آئے، مگر ان کا پاکستان کی طرف واضح جھکاؤ سب سے نمایاں ہے۔ امریکی صدر نے پاکستانی قیادت، خصوصاً آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جنہیں وہ جون اور پھر ستمبر میں وائٹ ہاؤس مدعو کر چکے ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ قریبی رابطے قائم کیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید