• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی ملازم کو بغیر انکوائری اور زبانی حکم ملازمت سے نہیں نکالا جا سکتا، ایڈوائزروفاقی محتسب ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب ملتان کے ایڈوائزر محمد رشید قمر نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی ملازم کو بغیر انکوائری اور زبانی حکم کے ملازمت سے نہیں نکالا جا سکتا۔ انہوں نے وابڈا ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے چار ملازمین محمد عمیر، ریحان احمد، محمد واجد اور محمد بلال کی شکایت پر حکم دیا کہ انہیں فوری طور پر بحال کیا جائے اور تمام بقایا جات ادا کیے جائیں۔
ملتان سے مزید