• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( فاروق اقدس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا منگل کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
اہم خبریں سے مزید