• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے ، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اعلامیہ کے مطابق خیبر پختون خوا کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے گئے ہیں ۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار 280 بیرل تیل اور یومیہ 56 لاکھ معکب فٹ گیس کی پیداوار ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید