• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جس فوج نے بھارت کیخلاف جنگ جیتی اس کیخلاف زبان استعمال کی گئی، ایاز صادق

اسلام آباد (طاہر خلیل)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جس فوج نے بھارت کیخلاف جنگ جیتی اس کیخلاف زبان استعمال کی گئی ہماری پیش کش کے جواب میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل سے بات کریں گے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف اور میں بارہا کہہ چکے ہیں کہ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اور وزیراعظم نے بارہا اپوزیشن کو کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں جس کے جواب میں یہ کہا گیا کہ ہم آرمی چیف فیلڈ مارشل سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید