• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری ثمینہ خالد گھرکی کے گھر گئے، صاحبزادے کی شادی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ثمینہ خالد گھرکی کی لاہور میں رہائشگاہ گئے اور ان کے صاحبزادے کی آئندہ ہونے والی شادی پر نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بھی صدرِ مملکت کے ہمراہ تھے۔

ملک بھر سے سے مزید