• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( فاروق اقدس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار متحدہ عرب امارات میں آج شروع ہونے والے 16 ویں "سر بنی یاس فورم " میں شرکت کریں گے وہ متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر تین روزہ فورم میں شرکت کر رہے ہیں فورم کے دوران اسحاق ڈار بات چیت کو فروغ دینے علاقائی مسائل سے نمٹنے اور اقتصادی تعاون کے وسیع مواقع کو فروغ دینے کے حوالے سے پاکستان کا نقطہ نظر بھی پیش کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید