• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِاعظم شہباز شریف دورہ ترکمانستان مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(نیو زرپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ سرکاری دورہ ترکمانستان مکمل کرکے وطن (لاہور ) واپس پہنچ گئے۔ قبل ازیں وزیر اعظم اشک آباد سے روانہ ہوئے توترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے سربراہ محمد خان چیکیئف نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔
اہم خبریں سے مزید