• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابط

اسلام آباد (فاروق اقدس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط اور عوامی تعلقات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے علاقائی امن اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کو بھی دہرایا۔
اہم خبریں سے مزید