• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرہ افراد کیلئے امداد کی تیسری کھیپ موصول

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) چین کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور جمعہ کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے چین سے انسانی امداد کی تیسری کھیپ موصول ہوئی ہے، یہ کھیپ چین کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کا تسلسل ہے جس میں 100 کشتیاں ، پانچ ہزار خیمے اور 8 ہزار کمبل شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید