• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرے ملٹری سیکرٹری نے کہا سر جنگ شروع ہوگئی ہے، بنکر میں چلیں، میں نے کہا ہم میدان میں مرتے ہیں، صدر زرداری

کراچی(آئی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب بھارت سے جنگ شروع ہوئی تو میرے ملٹری سیکرٹری نے کہا سر جنگ شروع ہوگئی ہے، بنکر میں چلیں، میں نے اپنی ملٹری سیکرٹری کو کہا ہم میدان میں مرتے ہیں، ہم تیار ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ ہم لڑنا نہیں چاہتے لیکن جو بھی ہاتھ ہماری طرف بڑھے گا تو جواب دیں گے۔
اہم خبریں سے مزید